Saturday, 22 June 2024

islamic life style.7.اسلامی طرز زندگی ۔7۔

 

آداب تلاوت قرآن

          ۱۔با طہارت ہو کر تلاوت کرے۔۲۔"أَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطَاْنِ الرَّجِیْم " کہے۔ ۳۔ترتیل یعنی ٹھہر ٹھہر کرآرام سے تلاوت کرے۔۴۔آیات الٰہیہ میں غورو فکر کرے۔۵۔تلاوت کے وقت خاشع رہے۔۶۔اچھی آواز سے تلاوت کرے۔۷۔پاک صاف لباس پہنے۔۸۔عطر لگائے۔ ۹۔دہن پاک و صاف ہو۔۱۰۔دقت(غور و فکر) کرے آیات میں ۔       ۱۱۔گریہ کرے۔ ۱۲۔ختم قرآن کی دعا پڑھے۔۱۳۔غمزدہ حالت میں قرآن پڑھے۔۱۴۔جو کچھ پڑھے اس پر عمل کرے ۔  ۱۵۔معنی و مفہوم قرآن میں غور و فکر کرے۔۱۶۔بغیر وضو کے قرآن کے حروف پر ہاتھ رکھنا حرام ہے۔

No comments:

Post a Comment

اسلام فتوحات اور شہنشاہیت کےلئے آیاتھا .1

کیا اسلام فتوحات اور شہنشائیت کے لیے آیا تھا؟  پہلی قسط:  ✍️ سیدکرامت حسین شعور جعفری رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دین ...