Saturday, 22 June 2024

اسلامی طرز زندگی ۔8۔

 

سلام کرنے کےآداب

          ۱۔ہر کلام سے پہلے سلام کرے۔۲۔چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔۳۔تنہا شخص ان دو افراد پرسلام کرے جو ایک ساتھ ہیں۔۴۔کم تعداد افراد زیادہ تعداد والےگروہ کو سلام کرے۔ ۵۔سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے۔۶۔راستہ چلنے والا کھڑے یا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے۔  ۷۔بآواز بلند سلام کرے۔۸۔سلام کرنا مستحب ہے لیکن جواب سلام واجب ہے۔۹۔کامل و صحیح طریقہ سے سلام کرے۔

          مندرجہ ذیل افراد کو سلام نہ کرو:

          ۱۔ بت تراش۔۲۔ مست انسان۔۳۔ جوا کھیلنے والا۔۴۔ مشرک۔ ۵۔فحش انجام دینے والا۔    ۶۔صاحب تہمت۔۷۔ جو نماز پڑھ رہا ہو۔۸۔ جو بیت الخلاء میں مصروف ہو۔۹۔ جو حمام میں ہو۔۱۰۔ فاسق۔۱۱۔ مرد کا جوان عورتوں کو سلام کرنا منع ہے۔      

No comments:

Post a Comment

مادران معصومین ع ایک تعارف۔8۔

  آپ امام موسی کاظمؑ کی والدہ تھیں ، تاریخ سے ان کی ولادت با سعادت کی اطلاع نہیں ملتی ہے۔ آپ کے والد کا نام صاعد بربر یا صالح تھا،...