حصہ دوم--گذشتہ سے پیوستہ
سورہ منافقون کی بعض آیات اسی سلسلہ سے متعلق ہیں ارشاد ہوتاہے:
«إِذَا جَاءَکَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّکَ لَرَسُولُ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ یَعْلَمُ إِنَّکَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ یَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِینَ لَکَاذِبُونَ»( آیه 1)جب منافقین آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم گواہی دیتے ہیں آپ اللہ کےرسول ہیں اور اللہ توجانتاہی ہے کہ آپ رسول ہیں اللہ گواہی دیتاہے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں.
«اتَّخَذُوا أَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِیلِ اللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا کَانُوا یَعْمَلُونَ»( آیه 2)ان لوگوں نے اپنی قسموں کو اپنا سپر بنایاہواہے خود بھی اوردوسروں کو بھی اللہ کی اطاعت سے روکتے ہیں وہ کتنا برا کام کررہے ہیں
«هُمُ الَّذِینَ یَقُولُونَ لَا تُنْفِقُوا عَلَیٰ مَنْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ حَتَّیٰ یَنْفَضُّوا ۗ وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَٰکِنَّ الْمُنَافِقِینَ لَا یَفْقَهُونَ »( آیه 7)وہ لوگ کہتے ہیں اصحاب پیغمبر پر خرچ نہ کرو تاکہ وہ وہاں سے متفرق ہوجائیں اللہ کیلئے آسمان وزمین کا خزانہ ہے لیکن منافقین یہ بات نہیں سمجھتے ہیں.
"یَقُولُونَ لَئِنْ رَجَعْنَا إِلَی الْمَدِینَةِ لَیُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ ۚ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِینَ وَلَٰکِنَّ الْمُنَافِقِینَ لَا یَعْلَمُونَ(آیه 8)اگر ہم مدینہ واپس ہوئے تو ہمارے عزیز افراد ذلیل کو نکال پھینکیں گےعزت تو صرف خداورسول کیلئے ہےلیکن منافقین نہیں جانتے ہیں
جب یہ آیات نازل ہوئیں تو عبداللہ ابن ابی رسوا ہوا کچھ لوگوں نے اس سے کہا پیغمبر کے پاس جاکر معافی طلب کرلوتاکہ تمہارے لئے دعا واستغفار کریں عبداللہ نے غصہ کے عالم میں جواب دیا:ہم سے کہا کہ مسلمان ہوجاؤ ہوگیا زکات دینے کا حکم دیا ادا کیا اب تم سجدہ کرانا چاہتے ہو یہ نہیں ہوسکتاہے.قرآن کریم اسی بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتاہے:
«وَإِذَا قِیلَ لَهُمْ تَعَالَوْا یَسْتَغْفِرْ لَکُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُءُوسَهُمْ وَرَأَیْتَهُمْ یَصُدُّونَ وَهُمْ مُسْتَکْبِرُونَ(آیه 5 )»جب ان سے کہا جاتاہے کہ نبی پاس آؤتاکہ وہ تمہارے لئے خدا سے معافی طلب کریں تو اپنا سر بعنوان اعتراض پھیر لیتے ہیں اور غرور کے عالم میں پیروی راہ الہی سے روک دیتے ہیں. (1)
4.غلاموں پر شفقت:
غلاموں کے ساتھ حضرت کا برتاؤ ویسا ہی تھا جیسا آزاد لوگوں کے ساتھ تھآپیغمبر اکرم ص غلاموں پر خاص شفقت فرماتے بارہا ایسا دیکھنے میں آتاہےکہ غلام جو آپ کے حضور تھے یاجنگوں میں آپ کو حاصل ہوتے آپ انھیں آزاد کردیتےلیکن وہ خود آپ کی بارگاہ سے دورہونا پسند نہیں کرتے تھےوہ اپنے والدین. قوم و قبیلہ ودیگر متعلقین کو خیرباد کہنا گوارا کرتے تھے مگر آپ کے خوان کرم سے دوری مطلق برداشت نہ کرتے. بعنوان مثال "زید بن حارثه" آپ کے غلام تھے جنکو آزاد کردیا تھاجب آپ کے والد آپ کو لینے آئے تو آپ نے سایہ پدری پر منجی عالم بشریت کے آستانہ رحمت میں رہنے کو ترجیح دیا.
آنحضرت ہمیشہ غلاموں سے متعلق تاکید فرماتے تھے چنانچہ روایات میں ملتاہے کہ آپ نے کنیزوں اور غلاموں سے نیکی کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا:جو تم کھانا وہی انھیں بھی کھلانا. جیسا تم پہننا ویسا ہی انھیں پہنانا مخلوق خدا پر شکنجہ نہ کسنا(2)
5. حیوانات پر مہربانی:
رسول خدا اپنی بے مثال شجاعت ودلیری کے باوصف حیوانوں پر بے انتہا رحم وشفقت فرماتے. انکی اذیت دیکھکر آنکھیں اشکبار ہوجاتی. عرب میں مدت دراز تک جانوروں پر جور وستم روا تھاآپ نے اس رسم کو ختم کیا اونٹ کے گلے میں پٹہ باندھنے کو ختم کیا زندہ جانور کھانے کی جو رسم عربوں میں رائج تھی اسکو مٹایا(3)
"شداد بن اوس" کابیان ہے:
"آن حضرت (ص)نے فرمایا:پیغمبر اکرم نے ہر موقع پر احسان ونیکی کو ضروری قرار دیا لہذا جب حیوان کو ذبح کرو تو اسلامی طریقہ پر ذبح کرنے کا حکم دیا یہاں تک کہ تیز چاقو سے ذبح کا حکم دیا تاکہ جانورکو اس وقت بھی اذیت زیادہ نہ ہو.(4)
ابتک جتنی بھی باتیں ذکر ہوئی ہیں ان سے یہ واضح ہوجاتاہے کہ ذات مرسل اعظم حلم. عفو وبخشش کا اعلیٰ ترین نمونہ تھی. یہ بھی واضح ہوجاتاہے کہ دوست دشمن. کافرومنافق اور مسلمان. مردوزن. آزادوغلام میں کسی قسم کا امتیاز نہیں ہوتاتھا. ہر ایک کیلئے آپ کا در رحمت یکساں وا رہتاتھامنقول ہے کہ ایک شخص نے آپ سے کسی کیلئے بددعا کی درخواست کیاتو چونکہ آپ کی طبیعت کے منافی تھا لہذا آپ نے فرمایا:میں دنیا میں بددعاکےلئے نہیں آیا ہوں بلکہ دونوں جہاں کیلئے رحمت بناکر بھیجا گیا ہوں.
آنحضرت نے دنیا کو پیغام دیا ایک دوسرے سے کینہ وحسد نہ رکھو ایک دوسرے سے رخ نہ موڑو سب اللہ کے بندے ہیں اور ایک دوسرے کے بھائی بنے رہو(5)
حوالہ جات
1. طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، تهران، ناصرخسرو، چ3 ، 1372ش، ج 10 ، ص442 ؛ دیار بکری، تاریخ الخمیس فی أحوال أنفس النفیس، بیروت، دار الصادر، بی تا،ج 1، ص470.
2. علامه مجلسی، بحارالانوار، بیروت، موسسه الوفاء، 1404ق، ج71 ، ص 140.
3. مسلم، صحیح مسلم، بیروت، دار الفکر، بی تا، باب الزینة، ج 6، ص 135.
4. همان، باب الامر احسان الذبح، ج6، ص 77.
5. بخاری، ، باب الهجرة، ج4، ص252
ترتیب وتدوین:
منہال رضا خیرآبادی
8115205786
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس
No comments:
Post a Comment