(گزشتہ سے پیوستہ)
منافقوں سے رسول اکرم کابرتاؤ ایک طبیب کی مانند تھا وہ جراثیم کے دائرہ عمل کو محدود کرکے اس کی حیات کی راہیں مسدود کرتے تاکہ جراثیم کو پھلنے پھولنے کا موقع نہ ملے. رسول خدا(صلی الله علیه وآله)
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس
نفاق کی پیدائش سے ہی اس کےساتھ ایک اجتماعی وسائیکالوجی انداز میں برتاؤ کیا نہ کہ سیاسی طور پر. اس مشکل کو دور کرنے کیلئے سائیکالوجیکل وسائل سے استفادہ کیااسی وجہ سے منافقین سے آپ کے برتاؤ نے ایک اخلاقی روپ دھار لیا.مدارات ورواداری جو آپ کی سیرت کا اہم پہلو تھا منافقین کے مدمقابل. آپ نے اپنی حکمت عملی سے ایسا لائحہ عمل تیار کیا جس کے نتیجہ میں منافقین کا سماجی بائیکاٹ ہونے لگا اور انکے برے اثرات کم سے کمتر ہوتے گئے ہاں کبھی کبھی انکی فتنہ سامانیوں کے مقابل سختی کا مظاہرہ ضرور کیا لیکن انکے قتل وخون سے ہمیشہ پرہیز کرتے رہے.
1. مدارا.نرمی:
ہجرت کے بعد مدینہ میں نبی مسلسل منافقین سے برسر پیکار رہے مگر نرمی ومتانت کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا.منافقین کی تحریکوں کا نہایت زیرکی سے مقابلہ کیا تاکہ حالات بے قابو نہ ہونے پائیں اور ان کے ساتھ سخت رویہ بھی اپنانا نہ پڑے.ذیل میں چند نمونے درج کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں جن سے واضح ہوجائے گاکہ کون کون سی حکمت عملی نبی نے اختیار کرکے منافقین کی سازشوں کو ناکام بنایا:
الف. منافقون کی اذیتوں سے بے توجہی:
نمونه اول: جنگ احد میں جب ایسا لگ رہاتھا کہ مسلمان جنگ ہار جائیں گے تو یہودیوں نے بدزبانی شروع کردیا وہ کہہ رہے تھے محمد ملک وسلطنت کی خاطر ایسی شکست کا منھ دیکھ سکتے ہیں جیسی شکست کسی نبی نے نہیں دیکھا. منافقین بھی ان کے ہم زبان ہوگئےاور اصحاب سے کہنے لگے کہ جو لوگ قتل ہوگئے ہیں اگر ہمارے پاس آجاتے تو قتل نہ ہوتے. ان باتوں سے اصحاب میں تذبذب پیداہونےلگا وہ اس عمل سے اصحاب کو نبی سے دور کرنا چاہتے تھے.
عمر نے سنا تو نبی اکرم سے ان یہودیوں اور منافقین کو قتل کرنے کی اجازت طلب کیا لیکن نبی اکرم نے فرمایا:عمر اللہ اپنے دین کو آشکار اور رسول کو عزت عطا کرےگااور انکی حفاظت کرےگا چونکہ یہودی ہمارے ذمہ ہیں لہذا انھیں قتل کرنے کی اجازت نہیں دے سکتاہوں. عمر نے کہا منافقین کے بارے میں کیا ہے؟آنحضرت نے فرمایا وہ شہادتین زبان پر جاری نہیں کرتے ہیں؟کہا جاری کرتے ہیں لیکن تلوار کے خوف سے اب انکی نیتوں کی پلیدی واضح ہوچکی ہے آنحضرت نے فرمایا:جو شہادتیں زبان پر جاری کررہے انکے قتل سے منع کیا گیا ہےاے ابن خطاب فتح مکہ کے بعد قریش ہم پر اس طرح غلبہ نہیں حاصل کرپائیں گے(1)
نمونه دوم: رسول خدا(صلی الله علیه وآله) جب میدان احد کی طرف جا رہے تھے اس وقت فرمایا کہ کون مجھے احد کا قریب ترین راستہ بتائے گاتاکہ قریش سے میرا سامنا نہ ہو؟ابو خثیمہ نے کہا کہ مجھے ایسا راستہ پتہ ہے آگے بڑھ کر نبی اکرم ص کو بنی حارثہ کے کھیتوں کی طرف سے احد کا راستہ بتایااس راستے میں ایک مقام ایسا آیا جو کسی منافق کی زمین تھی اس منافق کا نام مربع بن قیظی تھا جو نابینا تھا جیسے ہی اس کو پتہ چلا کہ نبی لشکر کے ساتھ اس کی زمین سے گزر رہے ہیں اس نےراستہ روک دیااور ایک مشت خاک اٹھاکر نبی کی طرف پھینک کر کہا اگر تم پیغمبر ہوتومیں اپنی زمین سے تم کو گزرنےکی اجازت نہیں دیتاہوں پھر ایک مٹھی خاک لیکر کہا اے محمد بخدا میں تمہارے چہرے کے علاوہ کسی پر نہیں پھینکنا چاہتاہوں یہ دیکھکر اصحاب نے اسکو قتل کرنا چاہا لیکن جن رسول خدا نے روک دیااور فرمایا:یہ جسطرح دونوں آنکھوں سے اندھا ہے اسی طرح دل سے بھی اندھاہے.صحابہ میں سے ایک شخص جو پہلے ہی اس کے پاس پہنچ چکاتھا اس نے کمان سے اسکے سرکو زخمی کردیا تھا.(2)
2.منافقوں کی معذرت کوقبول کرلیتے:
نمونه اول: غزوه «تبوک» مسلمانوں کا بہت بڑاامتحان تھاجسکے ذریعہ دلوں میں پوشیدہ نیتیں بھی آشکار ہوگئیں کیونکہ یہ جنگ سخت گرمی میں دشوارترین طویل مسافت طے کرنے کے بعداس موسم میں ہوئی تھی جب لوگ اپنی درختوں کی چھاؤں میں رہنا پسند کرتےھیں اور اپنے درختوں کے میوہ جات سے لطف اندوزی کے خواہش مند تھے. سفراتنا کٹھن تھا کہ شرکت کرنے والے سپاہیوں کو «جیش العُسره»کے نام سے یاد کیا گیا ہے. جب لشکر تیار ہونے کا حکم صادر ہواتو بعض کمزور ایمان والےمسلمانوں نے اعتراض کرنا شروع کردیا. منافقین جنکی تعداد اس وقت زیادہ تھی متحرک ہوگئے اور بہانہ تلاش رہے مسلمانوں کو مختلف النوع بہانے سکھانے لگےاور کوشش کرنے لگے کہ کسی طرح مدینہ میں رہنے کی نبی اجازت دیدی. کچھ ایک دوسرے سے کہہ رہے تھےاس گرم موسم میں تبوک کا سفر مناسب نہیں ہے انکی کوشش یہ تھی کہ نبی کو بھی خوفزدہ کردیں اور لوگوں کی جنگ میں دلچسپی کم کردیں.(3) قرآن کریم نے سورہ توبہ میں مفصل ان تمام گروہوں کا تذکرہ کیاہے جو نبی اکرم کی حمایت کررہے تھے یا جو لوگ بہانہ بناتے تھے. آیت38تا42 اسی جذبہ کی عکاسی کی گئی ہے جو مسلمانوں میں پائے جاتے تھےقرآن نے بیان کیا ہے کہ نبی کریم نے کس دلسوزی ونرمی سے انھیں مدینہ میں رہنے کی اجازت عطا فرمادیاپروردگار نے اس عمل پر اس طرح خطاب فرمایا:خدا تمہیں معاف کرے کیوں سچوں اور جھوٹوں کو پہچاننے سے پہلے ہی انھیں مدینہ میں رہنے کی اجازت دیدیا؟وہ لوگ جو خدا اور روز جزا پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہرگز مال وجان کی وجہ سے آپ سے جنگ ترک کرنے کی اجازت نہیں مانگ رہے ہیں اللہ پرہیزگاروں کو پہچانتاہےصرف وہ لوگ جو خدا اور روز جزاپر ایمان نہیں رکھتے ہیں یا شک کرتے ہیں وہی اجازت مانگ رہے ہیں وہ اپنی فکر میں سرگردان ہیں.(4)
نمونه دوم:تبوک کیطرف نکلتے وقت بعض منافقین جنمیں ودیعہ ابن ثابت بھی تھا پیغمبر کی طرف اشارہ کیا اور یہ سمجھانے کی کوشش کیا کہ اعراب سے جنگ رومیوں سے جنگ کے مثل ہے؟بخدا عنقریب ہمیں اور تمہیں قیدی بنالیا جائےگا جیسے ہی پیغمبر اسلام کو خبر ہوئی آپ نے عمار یاسر کو ان لوگوں کے پاس بھیجااور کہا عمار ان کو روکو کہ ہلاک ہوگئے جاؤاور صحیح طریقہ سے انکی باتوں کی تحقیق کرو اگر انکار کردیں تو ان سے کہنا تم نے ایسا ایسا کہاہے؟جب عمار انکے پاس پہونچے اور تحقیق کیا تو انھیں اندازہ ہوگیا کہ بات رسول خدا تک پہونچ چکی ہے وہ لوگ نبی کے پاس آئےاور اپنی کہی باتوں پر معافی طلب کرنے لگے اس وقت نبی اکرم اونٹ پر سوار تھے مہار ودیعہ ابن ثابت کے ہاتھوں میں تھی اس نے کہا ہم مذاق کررہے تھے وہ حقیقت نہیں تھی. نبی اکرم ص نے سب کو معاف کردیا مندرجہ ذیل آیہ مبارکہ نازل ہوئی. (وَ لَئِن سَأَلْتَهُمْ لَیَقُولُنَّ إِنَّمَا کُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ قُلْ أَبِاللّهِ وَآیَاتِهِ وَرَسُولِهِ کُنتُمْ تَسْتَهْزِؤُونَ);(5) اور اگر ان سے پوچھیں گے کہ کیوں ایسا کہا؟تو وہ کہتے ہیں ہم مذاق کررہے ہیں. آپ کہہ دیں کیا خدا. آیات الہیہ اور اس کے پیغمبر کا مذاق کرتے ہو؟!(6)
حوالہ جات:
9 ـ محمّدهادى یوسفى غروى، تاریخ تحقیقى اسلام، ج 3ـ 4، ص 118.
1 ـ ابن هشام، زندگانى محمّد(صلى الله علیه وآله)، ج 2، ص 91، در: نرمافزار نورالسیرة.
3 ـ همان، ص 517.
4ـ توبه: 43ـ45.
5 ـ توبه: 65.
6 ـ ابن هشام، السیرة النبویّة، 1375ق، جزء 3 و 4، ص 525.
No comments:
Post a Comment