دعا کےآداب
۱ ۔ معرفت خدا۔۲۔ عمل صالح۔۳۔ حلال روزی۔۴۔حضور قلب۔۵۔ممکن و حلال امر کیلئے دعا کرے۔۶۔بِسْمِ اللہ سے شروعات کرے۔۷۔حمد و ثنا الہی۔۸۔پیغمبرؐ و آل محمدؑ کو یاد کرے۔۹۔اہلبیتؑ کو واسطہ قرار دے۔۱۰۔تضرع و گریہ جبکہ دل بھی شکستہ ہو۔۱۱۔پوشیدہ طریقہ سے دعا کرے۔ ۱۲۔دو رکعت نماز پڑھے۔۱۳۔کامل توجہ اور بلند ہمت ہو۔ ۱۴۔دوسروں کے لئے دعا کرے۔ ۱۵۔اجتماعی دعا۔۱۶۔استجابت الہی کا عقیدہ رکھتا ہو ۔ ۱۷۔بلند نظری و اعلی ہمتی کا مظاہرہ کرے۔۱۸۔تکرار و اصرار ہو۔۱۹۔حاجتوں کو بیان کرے۔۲۰۔حاجتوں کو پوری ہونے میں جلد بازی نہ دکھائے۔۲۱۔خدا سے لو لگائے اور غیر خدا سے منقطع ہو جائے۔۲۲۔گناہ سے پرہیز با لخصوص مال و آبرو لوٹنے سے اجتناب کرے۔۲۳۔گریہ و زاری کرے۔۲۴۔اسمائے خدا کو یاد کرے ۔ ۲۵۔گناہوں کو بیان کرے۔۲۶۔صدقہ دینا۔۲۷۔دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر دعا کرے۔ ۲۸۔اوقات مخصوصہ کا انتخاب کرے مثلا شب و روز جمعہ۔
No comments:
Post a Comment