حضرت محمد مصطفیٰ ص خصوصیات بزبان قرآن کریم
٦.مندرجہ ذیل آیہ کریمہ میں نبی اکرم ص کی چھ خصوصیت کا تذکرہ کیاگیاہے
«فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنتَ لَهُمْ وَ لَوْ کُنتَ فَظّاً غَلِیظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِکَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللّهِ إِنَّ اللّهَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِینَ؛رحمت الہی کے سبب آپ ان لوگوں سے اسطرح مہربانی سے پیش آرہے ہیں اگر سخت دل ہوتے تو لوگ آپ کے پاس سے چھٹ جاتے پس انکو معاف کردیں اور انکےلئے مغفرت طلب کریں امور میں ان سے مشورہ کریں جب کسی کام کا ارادہ کروتو اللہ پر بھروسہ کرو کہ اللہ توکل کرنے والوں کو دوست رکھتاہے
الف.لوگوں کےساتھ مهربانی و نرمی کا برتاؤ .
ب. غصہ سےپرهیز .
ج. خطاکاروں کو معاف کرنا.
د.خطاکاروں کےلئے طلب مغفرت .
و. مومنین سے مشورہ.
ی.اہداف کی انجام دہی میں قاطعیت اورذات خداپرتوکل.
امام حسین ع سے مروی ہے آپ نے اپنے پدر بزرگوار سے نقل کیا ہے کہ پیغمبر ہمیشہ مسکراتے رہتے. اخلاق کا مظاہرہ کرتے. غصہ وسختی سے پرہیز کرتے. فحش کبھی آپ کی زبان پر نہیں آیاکسی کی عیب جوئی نہیں کرتے. بلا وجہ کسی کی تعریف نہیں کرتے. ناپسند چیزوں کو ان دیکھا کردیتےتھے.
کتاب سنن النبی میں کتاب مکارم الاخلاق طبرسی آتی منقول ہے: که آن حضرت نے کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا بلکہ جن لوگوں نے آپ کے ساتھ برائی کیا تھا انکو معاف کردیتے.
6. عبادت و تهجّد پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم کو اللہ نے شب زندہ داری کا حکم دیاتھاارشادہوتاہے،«و من اللیل فتهجد به نافلة لک عسی ان یبعثک ربک مقاماً محموداً» نماز شب کے سلسلے میں بیان کیا گیا ہے کہ پیغمبر اکرم ص وضو کا پانی. مسواک وغیرہ پہلے سے آمادہ کئے رہتے تھے ایک مجاہد کی طرح راتوں کو کم سویا کرتے تھے.کچھ دیر سونے کے بعد بیدار ہوتے اور چار رکعت نماز پڑھ کر پھر چند لمحہ سوجاتے پھر بیدار ہوتے اسی طرح روزانہ کا معمول تھا جب بیدار ہوتے آسمان کی طرف نظر اٹھاتے اورمندرجہ ذیل آیت کی تلاوت کرتے«ان فی خلق السموات و الارض و اختلاف اللیل و النهار لایات لاولی الالباب...»اسطرح انسانوں کو نظام خلقت میں غوروفکر کی دعوت دیتے. نظام خلقت کے امقصد ہونے کو بیان فرماتے. عملی وفکری عبادت کا حسین امتزاج.
7. سادگی ودنیا سے لاتعلقی. نبی اکرم ص نے اپنی زندگی کے امور کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں منظم فرمایا دنیا کے زرق وبرق سے عدم دلچسپی. معارف قرآنی کی طرف مکمل توجہ کی علامت تھی. قرآن مجید نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا «فلاتعجبک أموالهم و لا اولادهم»کفار کے اموال واولادکی فراوانی حیرت زدہ نہ کرے کیونکہ اللہ بعض کو اموال واولاد جو فتنہ ہیں کے ذریعہ منزل امتحان میں کھڑا کرتاہے
لہذااگر کسیکو کوئی نعمت دنیا ملےیا منصب حاصل ہو تو طبعی وجوہات مثلا بیماری.بڑھاپے.یا سیاسی وسماجی وجوہات کے باعث دوسروں کے حوالہ کرنے پر مجبور ہوجائے. جبکہ سادگی کے ذریعہ راہ راست کو بآسانی طے کیا جاسکتاہے پیغمبر اسلام ص نے فرمایا:«نجی المخفون» سبکبار(ہلکے بوجھ والے) اچھی طرح منزل پر پہونچتے ہیں اور نجات یافتہ ہوتے ہیں .
منہال رضا خیرآبادی
#محمد
#رسول
#عید میلاد النبی
#ربیع النور
#اسلام_ناب
#شیعہ
#prophet
#mohammad
#eid
#milad
#islam
#shia
https://www.youtube.com/channel/UC9uGovqG8F_GNAmfVS6uJjA
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس
No comments:
Post a Comment