1-بچوں سے نبی اکرم ص کا سلوک
پیغمبر اکرم ص کی زندگی کا ایک پہلو بچوں سے نیک برتاؤ ہے اگر سیرت نبوی میں غور کیا جائے تو بخوبی اندازہ ہوگا کہ سماج کے اس طبقہ سے نبی کریم ص کا خاص لگاؤتھا انکے ساتھ مہربانی ولطف آپ کا وطیرہ تھاسبکو اچھے برتاؤکی تاکید فرماتے تھے. کتاب مکارم اخلاق میں پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و اله) اس طرح منقول ہے: «أَکْرِمُوا أَوْلَادَکُمْ وَ أَحْسِنُوا أَدَبَهُمْ یُغْفَرْ لَکُم؛ اپنے بچوں کا اکرام کرو انکی اچھی تربیت کرو تاکہ اللہ تمہیں بخش دےگا
2-بچوں کو ہدیہ وتحفہ دینا
پیغمبر اکرم ص کی تربیت کا ایک ذریعہ بچوں کو ہدیہ وتحفہ دھنستا آپ کی سیرت میں یہ دیکھنے میں آتاہےکہ آپ بچوں کو ہدیہ دیکرانھیں اپنے قریب کرتے تھے:بطور نمونہ. کتب روائی میں عائشہ سے مروی ہے کہ ایک سونے کا ہار نبی اکرم ص کو ہدیہ دیاگیاآپ نے تمام ازواج کو جمع فرمایا ابوالعاص کی بچی امامہ کھیل رہی تھی آپ نے وہ ہاراسکو دکھایااور پوچھا کیسا لگاسب نے دیکھااور کہا اس سے بہترین اور اچھا ابتک نہیں دیکھا رسول خدا ص نے فرمایا مجھے دو عائشہ کہتی ہیں کہ دنیا اندھیری ہوگئی مجھے ڈر تھا کہیں کسی دوسرے کو نہ دیدیں دیگر ازواج بھی یہی خیال کررہی تھیں اب خاموش تھے کہ یکایک امامہ نبی اکرم ص کے قریب آئی آپ نے وہ ہار اسکو دیدیا اور کہیں چلے گئے
3-بچوں کے احترام میں کھڑے ہوجاتے:
دوسرا انداز تربیت پیغمبر اکرم ص یہ تھانہ بچوں کے احترام میں کھڑے ہوجاتے تھے یہ عمل در حقیقت ایک قسم کا بچوں کی شخصیت کو بلند کرنے کا بہترین ذریعہ تھااس عمل سے سماج کے افراد کوتربیت کا سلیقہ سکھاتے اور انکے احترام کا درس دیتے تھے: منقول ہے: «عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَیْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ ص. یَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَجَاءَ الْحَسَنُ وَ الْحُسَیْنُ وَ عَلَیْهِمَا قَمِیصَانِ أَحْمَرَانِ یَمْشِیَانِ وَ یَعْثُرَانِ فَنَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ ص. مِنَ الْمِنْبَرِ فَحَمَلَهُمَا وَ وَضَعَهُمَا بَیْنَ یَدَیْه...؛ عبداللہ ابن بریدہ سے مروی ہے کہ میں نے اپنے پدر بزرگوار سے سنا کہ بیان کررہےتھے ایک دن پیغمبر اسلام ص منبر پر خطبہ دے رہے تھے اچانک حضرات حسنین ع لال لباس پہنے وارد ہوئے پیراہن پیروں میں الجھ گیا زمین پر گرنا چاہتے تھے پیغمبر اکرم ص نے خطبہ توڑ کر دونوں کو اٹھایا اور اپنے سامنے جگہ دیا.
4-بچوں کے درمیان عدالت:
عدالت کی رعایت زندگی کے ہر شعبہ میں اسلامی قانون کے عنوان سے ہے. دین نے تاکید بھی کیلئے. بچوں کی تربیت کے سلسلے میں بھی اسلام نے اس بات کی تاکید فرمایا ہے. عادلانہ محبت. میراث کی عادلانہ تقسیم. مالی ومعنوی امداد میں عدالت کی رعایت. بچوں کے ساتھ عادلانہ برتاؤ وغیرہ پیغمبر اکرم ص نے اس سلسلہ میں بہت تاکید فرمایاہےنعمان ابن بشیر کا بیان ہے کہ میں نے سنا نبی کریم ص فرمارہےتھے اپنے بچوں کے درمیان عادلانہ برتاؤ کرو.
منہال رضا خیرآبادی
8115205786
#محمد
#رسول
#عید میلاد النبی
#ربیع النور
#اسلام_ناب
#شیعہ
#prophet
#mohammad
#eid
#milad
#islam
#shia
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس
No comments:
Post a Comment