علماء الازھر صحیفہ سجادیہ کے حضور
صحیفہ کاملہ زبان معصوم سے نکلے کلمات ہیں جو دعاؤں مناجات پر مشتمل ہے امام نے شیعوں کو ان دعاؤں کے ذریعہ مانگنے۔سوال کرنے کا طریقہ۔کن جگہوں اور کن کن مواقع پر دعا کی جائے۔اس کی دعائیں زمانہ ووقت کے قیود سے بالاتر ہیں شب وروز معبود سے راز و نیاز۔عرض التجاء کرسکتا ہے
صحیفہ سجادیہ دعاؤں اور مناجات ہی کا مجموعہ نہیں ہے بلکہ اسرار ربوبیت۔عبودت کے رموز بھی پائے جاتے ہیں۔علم وعرفان۔بصیرت وآگہی کے چشمے پھوٹتے ہیں۔حسن نیت تواضع وانکساری۔خیرخواہی وقدر شناسی۔تقوی وپرہیزگاری جیسے صفات حسنہ کابیان جابجا نظر آتا ہے
صحیفہ سجادیہ کی جامعیت۔ بے مثال عظمت کے صرف شیعہ علماء ہی قائل نہیں ہیں بلکہ دنیا کے دیگر اسلامی مراکز سے وابستہ علماء و محققین نے بھی اس کی عظمت کا اعتراف کیا ہے۔مصر کے علمی حلقہ میں تو اس کی بہت قدردانی کی گئی ہے چنانچہ علامہ مفتی جعفر حسین نے ترجمہ صحیفہ کے مقدمہ میں واضح لفظوں میں تحریر کیا ہے۔آپ کو سن کر حیرت ہوگی کہ یہ جلیل القدر کتاب جو کچھ کم تیرہ سو برس سے دنیائے اسلام میں موجود ہے اور سینکڑوں کتب خانوں میں موجود ہے اور متعدد بار شائع ہوچکی ہے مصر میں بالکل نئی چیز سمجھی گئی وہاں کے بڑے بڑے علماء اور دانشوروں نے اس پر مبسوط مقالہ لکھے جو مصر کے رسائل میں شائع ہوئے نیز ہندوستان کے واحد عربی رسالہ الرضوان میں بھی چھپے ہیں
استاد فلسفہ طنطاوی جوہری نے اپنے مضمون میں لکھا
جامعہ الازہر کے نوجوان ہندوستانی طالب علم سید مجتبیٰ حسین۔کامونپوری۔نے مجھے ایک کتاب سے مطلع کیا جسمیں کچھ دعائیں کچھ مناجاتیں حضرت علی زین العابدین کی طرف منسوب ہیں میں نے اس کتاب کو غور سے دیکھا اور اس کے مندرجات پر گہری نظر ڈالی تو مجھ پر ہیبت طاری ہو گئی اور ان دعاؤں کی عظمت میرے دل میں جاگزیں ہو گئی اور میں نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کیونکر مسلمان اب تک اس ذخیرے سے ناواقف تھے اور کس طرح وہ صدیوں تک خواب غفلت میں مبتلا رہے اور انھیں احساس نہیں ہوا کہ اتنا بڑا علمی ذخیرہ خدا نے ان کے لئے مہیا کررکھا ہے اگر وہ ان خزانوں کو کھول کر دیکھیں اور ان اسرار و رموز پر مطلع ہوں تو سمجھیں کہ سنی شیعہ فرقے دونوں خوامخواہ کے لئے افتراق باھمی میں مبتلا ہیں
آگے بڑھ کر مزید تحریر کرتے ہیں
کیا یہ عجیب بات نہیں ہے؟ کیا اس کے معنی یہ نہیں ہیں کہ یہ حضرات بہت سے اسرار و رموز اور علوم و معارف کی طرف اشارہ کررہے تھے جن سے مسلمان بالکل غافل وبےخبر ہوگئے تھے
آخر میں طنطاوی بارگاہ الٰہی میں شکوہ کرتے نظر آتے ہیں
خداوندا یہ تیری کتاب موجود ہے قرآن اور یہ اہل بیت میں سے ایک بزرگ ہستی کے ارشادات ہیں یہ دونوں کلام ہیں وہ آسمان سے نازل شدہ کلام اور یہ اہل بیت کے صدیقین میں سے ایک صدیق کی زبان سے نکلا ہوا کلام دونوں بالکل متفق ہیں اب میں بآواز بلند پکارتا ہوں ہندوستان میں اورتمام اسلامی ممالک میں اے فرزندان اسلام اے اہل سنت اے اہلِ تشیع کیا اب بھی وقت نہیں آیا ہے کہ تم قرآن اہل بیت کے مواعظ سے سبق حاصل کرو یہ دونوں تم کو بلا رہے ہیں ان علوم کے حاصل کرنے کی طرف جن سے عجائب قدرت منکشف ہوتے ہیں اور خدا کی معرفت حاصل ہوتی ہے
جامعہ الازہر کے استاد محمد کامل صحیفہ سجادیہ کے حوالے سے تحریر کرتے ہیں
یہ سب میں نے لکھ ڈالا اس حالت میں کہ میرے سامنے ایک کتاب ہے جو حجم کے لحاظ سے چھوٹی ہے مگر قدر و قیمت میں بہت بڑی ہے یہ سیدنا امام زین العابدین کی بعض دعاؤں کا مجموعہ ہے مجھے آرزو تھی کہ میں ان دعاؤں کی نسبت لکھتا اور بتلاتا کہ ان میں کتنی روشن دلیلیں موجود ہیں لیکن مجھے وہ الفاظ کہاں مل سکتے ہیں جو میرے تاثرات کو ظاہر کریں اس وقت جب میں ان معجزنما کلمات کو پڑھتا ہوں جنکی تشریح میں زبان عاجز اور عقل حیران ہو جاتی ہے قلم لرزہ براندام ہوکر رک جاتا ہے لہذا اس موقع پر میں صرف اپنے عجزو کوتاہ بیانی کااعتراف ہی کرلینا اچھا سمجھتاہوں کیونکہ میرے قلبی تاثرات واحساسات حضرت سجاد کی دعاؤں کے پڑھنے کے موقع پر میری طاقت اظہار سے بالاتر ہیں ادباء کو چاہئیے کہ وہ اس جلیل المرتبت ادبی سرمایہ کی طرف متوجہ ہوں یقیناً ان کو اس میں بہت بڑا خزانہ دستیاب ہوگا جو ابتک زمین کے نیچے دفن ہے
فاضل جامعہ الازہر احمد محمد جمعہ بارگاہ امام میں عرض کرتے ہیں
کیا کہنا اس امام ربانی۔روحانی پیشوا اور اخلاقی معلم کا جو افراد بشر کے نفوس اور اقوام و ملل کے دلوں کا حکمراں ہے انسانی نسلوں کی دستگیری وراہنمائی کرنے والا ہے تیرہ صدی اس طرف سے لیکر اس وقت تک کہ جب یہ دنیا فنا ہو وہ ان کا ہاتھ تھامتاہے اور انھیں اصلی زندگی کے معنی اور عمر کی قیمت اور زمانہ کی واقعی عزت کا سبق سمجھاتا ہے وہ جدوجھد اور انتھک کوشش اور عمل کے اصول قائم کرتا اور بے کاری اور کاہلی سے نفرت کا اظہار کرتا ہے
وہ مزید لکھتا ہے
کتنا بلند ہے آپ کا درجہ اے امام اور کتنا صاف ہے آپ کادل کتنا روشن ہے آپ کاضمیر اور کتنی پاکیزہ ہے آپ کی نیت اور کتنا بزرگ ہے آپ کا نظریہ اور کتنا مبارک ہےآپکانقطہ نگاہ آپ بارگاہ رب العزت میں عرض کرتے ہیں
ہمارے دلوں کی سلامتی اپنی عظمت کی یاد میں قرار دے اور ہمارے جسم کی بیکاری کے موقع کو بھی اپنی نعمتوں کے شکریہ میں صرف کردے اور ہماری زبانوں کی گویائی کو احسان کی توصیف سے مخصوص بنادے
یہ پرمغز جملات اور بیش بہا فقرے حسن وعظمت۔بلاغت وایجاز کے تمام اوصاف کو جمع کئے ہیں
امریکی مفکر ویلیم چیتک نے صحیفہ سجادیہ کی دعاؤں کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا اس کی اس خدمت نے دنیا میں صحیفہ سجادیہ کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس نے ترجمہ کے مقدمہ میں تحریر کیا
صحیفہ نے اسلام کے داخلی جنبہ کو بطور احسن آشکار کیا ہے جس کا سمجھنا متون دعا کے ذریعہ ممکن ہے اکثر افراد کے لئے دشوار ہو لیکن اس کے تعلیمات مختلف سطحوں پر خدا شناسی واجتماعی مسائل کے لئے بہت مفید ہیں
یہ دعائیں اسلام کی زندہ روح کی نشاندھی کرتی ہیں ان دعاؤں میں ایک زندہ سماج کے بنیادی اصول نہایت متقن انداز میں بیان ہوئے ہیں
اسلامی محققین ہوں یا مغربی مفکرین ہرایک نے اپنی توانائی بھر اس علمی اخلاقی وفرھنگی ذخیرے سے خوب استفادہ کیا ہے مگر افسوس اور بہت افسوس ہوتا ہے جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہمارے شیعہ سماج میں اس ذخیرہ علم و دانش کو چھوڑدیا گیا عوام سے شکوہ کم ہے خواص نے بھی اتنی توجہ نہیں کیا اے کاش مذہبی جلسات۔مراکز میں علماء اس کے معارف کی موشگافی کرتے اور دنیا کو بتاتے کہ ہمارے پاس کیسے کیسے گرانقدر ذخائر علم و حکمت ہیں
آج ہمارے ملک عزیز کا شیعہ سماج کرب واضطراب سے دوچار ہے جبک ہمارے پاس نسخہ کیمیا اثر ہے جس کی ہمیں خبر بھی نہیں ہے
خدایا ہمیں توفیق عطا فرما ان بیش قیمت ذخیروں سے استفادہ کرنے کی
#islam#اسلامی تعلیمات
#Islamic #اسلامیات
#educatin#اسلام
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس