(گذشتہ سے پیوستہ)
شاهچراغ کی وجہ تسمیہ:
حضرت احمد بی موسی الکاظم علیهما السلام کے سلسلے میں سن204 تا360 هجری کسی کو کچھ پتہ نہیں تھا صرف قبر مطہر پر خاک کا ڈھیر تھا اور اس کے ارد گرد کچھ کچھ مکانات تھے ان میں سے ایک مکان میں ایک ضعیفہ رہتی تھی جو ہر شب جمعہ عام کے تہائی حصہ میں ایک روشن چراغ جسکی روشنی بہت زیادہ ہوتی اس مٹی کے ڈھیر پر دیکھتی تھی جو طلوع آفتاب تک جلتا رہتاتھا. اس ضعیفہ نے متواتر کئی شب جمعہ نوروچراغ کو دیکھاتو امیر عضدالدولہ دیلمی کے پاس گئی اور جو کچھ دیکھا تھا بیان کیا درباریوں کو اسکی بات پر بھروسہ نہیں تھا لیکن امیر الدولہ چونکہ ایک روشن فکر اور پاک طینت انسان تھا کہتاہےمین شب جمعہ خود آؤنگا حقیقت حال جاننے کیلئے حسب وعدہ شب جمعہ امیر پہونچاضعیفہ آتے کہا جب روشنی ہوتو مجھے بیدار کردینا. رات کے آخری تہائی میں ضعیفہ نے حسب دستور دیکھا کہ اس شب جمعہ میں روشنی گذشتہ راتوں سے زیادہ ہےیہ دیکھکر فرط مسرت سے ضعیفہ چیخ اٹھی شاہ چراغ
ضعیفہ کی چیخ سے امیربیدار ہوگیا اور عورت کے اشارہ پر اس نور کی طرف بڑھا اور گھر باہر نکل گیا روشنی کی طرف بڑھتے ہوئے ایک مقام پر پہونچا جہاں مٹی کاڈھیر ہے لیکن جیسے ہی اس مقام پر پہونچا نور نظر آنا بند ہوگیا اور جب دوبارہ اس جگہ سے نیچے آیا تو نور دکھائی دینے لگا.امیر نے یہ منظر دیکھ کر کچھ لوگوں کو مامور کیا کہ اس مقام کے بارے میں معلومات اکٹھا کریں لوگوں نے کافی جستجو کے بعد یہ نتیجہ بیان کیا کہ یہاں پر قبر مطہر احمد ابن موسی کاظم ع ہے. امیر نے حکم دیا ایک مقبرہ تعمیر کرایا جائے.
اس واقعہ کے بعد سے آج تک یہ مقام عاشقان اہلبیت ع کی عقیدت وامیدوں کا مرکزبنا ہواہےجہاں صاحبان دل راز ونیازکرتے ہیں اور ائمہ معصومین ع سے توسل کرتے ہیں.
کن کن افراد کی قبریں ہیں؟
اس مقبرہ میں حضرت شاہچراغ کے علاوہ مندرجہ ذیل ذوات مقدسہ مدفون ہیں
امام زاده سید میر محمد برادر حضرت شاہچراغ
آیت الله شهید سید عبدالحسین دستغیب،
حضرت آیت الله نجابت،
انکے علاوہ متعدد ادباء بھی آسودہ لحد ہیں جنمیں بسمل شیرازی، وصال شیرازی و…کا نام قابل ذکرہے گویا یہ ایک مذہبی مقدس مکان علاوہ علمی وادبی مرکزبھی ہے.ایرانی فن تعمیرات وکاشی کاری کا اعلیٰ نمونہ ہے جسکے سبب سیاحوں کی آمد ورفت بھی زیادہ ہوتی ہے
دہشتگردانہ حملہ کے پیچھے کون اور انکے مقاصد؟
مزار مقدس حضرت شاہچراغ پر دہشتگردانہ حملہ جسمیں متعدد افراد زخمی اور شہید ہوگئے.دشمن کے میڈیا کے ذریعہ ایران کے کچھ ناعاقبت اندیش جوانوں کو فکری طورپر یرغمال بناکر یہ حملہ انجام دیا گیا جو انسانیت کے ماتھے کا بدنما داغ ہے.اس واقعہ کی اہمیت اس لئے بھی بڑھ جاتی ہے کہ اسکاطریقہ کار وہی پرانے استعمار واستکبار سے بہت مشابہ ہے.اس حملہ کے پیچھے کیا مقاصد تھے اسکا اندازہ عالمی تجزیہ نگار بہتر طور پر بتا سکتے ہیں مگر حقیقت کو سامنے آتی ہے وہ تکفیریوں کی انسانیت سوز حرکات.آل محمد ع اور انکے سچے چاہنے والوں سے دیرینہ عداوت کے علاوہ عاشقان رسول وآل رسول کو ان مقدس مقامات کے فیوض وبرکات سے محروم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانا ہے. ایک دوسرا مقصد جو قرائن آتے سمجھ میں آتاہے وہ یہ کہ تکفیری ٹولہ ایران میں مذہبی جوانوں کو مشتعل کرکے سڑکوں پر لانا چاہتاہےتاکہ مخالفین سے ٹکراؤ کی صورتحال پیدا ہو اور ایک دوسرے کی توہین وتذلیل.مقدسات کی بے حرمتی کا عمل انجام پائے تاکہ داخلی امنیت ختم ہونگے ایران کی باشعور عوام نے نہایت زیرکی اور ہوشیاری کا ثبوت دیا جو قابل ستائش ہے.اس دہشتگردانہ حملہ کی ذمہ داری داعش جیسی سفاک تنظیم نے لیاہے اور اسکے بیانیہ آتے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ گذشتہ چند روز سے جاری دنگوں سے خالی ہاتھ رہ جانے کا انتقام اس طرح لیا کہ عبادت واطاعت میں مصروف مرد وزن .آغوش میں معصوم بچوں کو لئے اللہ سے رات ونیاز کررہے بیگناہوں کا نشانہ بنایاگیا.اس غیر انسانی اقدام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. عالمی میڈیا بھی مذمت کررہی ہے مگر جن طاقتوں نے غیر انسانی اقدام کرنے والی تنظیموں کو پروان چڑھایا ہے انکی خاموشی لمحہ فکریہ ہے. خموشی معنی دارد.اس خموشی کی تشریح الفاظ کے ذریعہ مشکل ہے. ہم عالمی حقوق انسانی کی تنظیم سے مطالبہ کرتے ہیں ایسی ہر تنظیم پر لگام لگائے جو اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کیلئے بےگناہ انسانوں کے خون سے ہولیاں کھیلتی رہتی ہیں.
(جناب میر احمد ابن موسی کاظم ع سے متعلق حملہ مطالب حوزہ ڈاٹ نیٹ نامی ویب سائٹ سے اقتباس ہیں)
ترتیب وتدوین :
منہال رضا خیرآبادی
#موسی
#احمد
#شاہچراغ
#moosa
#imam
#ahmad
#iran
#shiraz
https://www.youtube.com/channel/UC9uGovqG8F_GNAmfVS6uJjA
#محمد
#رسول
#عید میلاد النبی
#ربیع النور
#اسلام_ناب
#شیعہ
#prophet
#mohammad
#eid
#milad
#islam
#shia
#karbalastatus#nadeemsarwar #nohastatus #imamraza#imamhussain #imamali #shia #yaali #yahussain #yaalimadad #labbaikyahussain #islam #najaf #imammahdi #iran #imam #yazainab #imamhassan #yaabbas #allah #imamezamana #ahlulbayt #azadar #azadari #imamaliquotes #imammehdi #muharram #shianeali #yazehra #hussaini #imamnaqi #shaam
#labbaikyaabbas #imammusakazim #imamtaqi #mashad #madina #yahassan #yafatima #yazahra #shiamuslim #quran #imamhassanaskari #bibizainab #imamjaffar #ahlebait #imambaqar #hussain #life #prophetmohammed #sakina #iraq #quote #hazrathali #moharram #zainulabedeen #promoteazadari #bibifathima #ahylubaythmbibizainab #iraqkarbala #abbasalamdar
#karbala #nohastatus #farsinoha #5tani
#imamali #karbala #imamhussain #shia #yaali #najaf #yahussain #islam #imam #allah #yaalimadad #muharram #yaabbas #ali #azadari #labbaikyahussain #ahlulbayt #quran #hussain #azadar #iran #imamaliquotes #iraq #ahlebait #yazainab #imammahdi #hussaini #imammehdi #imamreza #muslim
#hazratali #shianeali #imamhassan #e #prophetmuhammad #madina #shiatweets #muhammad #molaali #mashad #aliunwaliullah #islamicquotes #as #imamhasan #love #yazahra #arbaeen #abbasalamdar #imamalisayings #moharram #shiamuslim #yafatima #pakistan #khwaja #promoteazadari #maulaali #quotes #karbalaa #yazehra #fatima
#imamali #quotes #islam #iran #muslim #pakistan #allah #quran #ramadan #iraq #islamicquotes #namaz #ali #muhammad #madina #karbala #shia #prophetmuhammad #yahussain #hussain #najaf
alihaq #labbaikyaabbas #kufa #muharram #imamaliquotes #yahassan #yahussain #ahlebait #molaali #najaf
#hussaini #manqabat #karbala #labbaikyahussain #alishanawar #nadeemsarwar #mesumabbas #farhanaliwaris #bainulharamain #imamali
#imamhussain #kaneez #shrine #karbalawrites #najaf #shia #azadar #azadari #alimola #azadariworld
#hussainimadia #mylifekarbala #mirhassanmir #yahussain #yazahra #shianeali #hussaini_azadar #arbaeen #imammehdi #shia_youth
#yaali #yaalimadad #yazehra #yafatema #labbaik_ya_husain✋ #امام_علی #امام_حسین2⃣5⃣रमजान #متباركين #ابا_الفضل_العباس #الامام_الحسين_عليه_السلام
#يازهراء #باب_الحوائج #الامام_الكاظم #كربلاء_المقدسة #كربلاء_الحسين #امام_حسين_عليه_السلام #وفاء_للحسين #بين_الحرمين #ابا_الفضل #حبيب_بن_مظاهر_الاسدي
#العتبة_الحسينية_المقدسة #كربلا_معلى #حبيب_بن_مظاهر #الامام_المهدي #ya_ali_madad92never #art #ahlulbayt #yamahdi #iraq #muharram
#zainab #karbala #zainimam #love #allah #shia #imamali #ahlulbayt #justiceforzainab #asifa #justiceforasifa #najaf #imamhussain #quran #yaabbas #yahussain #ali #muharram #islam #yaali #hussain #yaalimadad #muslim #labbaikyaabbas #imammahdi #official #azadar #sayedazainab #e #imamhasan
#muharram1441 #yaabbas #yafatima
#fatima #allah #karbala #ali #hussain #jesus #najaf #f #imam #e #catholic #tima #imamali #virgenmaria #portugal #o #quran #muhammad #imamhussain #maria #nossasenhoradefatima #a #pray #yaali #salamyahussain #mashad #khwaja #shia #madina #iraq
#worldazaadari #welovekarbala #کربلا #امام_زمان #امام_حسین #حضرت_ابوالفضل #محرم
#نجف #سامرا #امیرالمؤمنین #امام_حسن #فاطمہ_زهرا #حضرت_زینب #بقیع #the #🌷🌘🌸😍🍃 #به_وقت_ماه_رمضان
#سلامعزیزخدا #خدا #بین_الحرمین #حرم #زیارت #عشق #مذهبی #مشهد #کربلاء #شهید
#شهدا #کربلاء_المقدسة #شیعه #اربعین #چادری #حجاب #حجابات #رهبر #رهبری #syria
#الشيعة #تهران #ويبقى_الحسين #لبيك_يا_حسين #ايران #اصفهان #عاشوراء #باسم_الكربلائي #العراق
#طهران #الحشد_الشعبي #كربلا #ارباب #قم #الكاظمية_المقدس
No comments:
Post a Comment